عمیر جیسوال پر ثناء جاوید کو طلاق دینے کیلئے دباو ڈالا گیا، سینئر صحافی کا انکشاف
مجھے اطلاع ملی کہ عمیر جیسوال کو کسی مقام پر بلایا گیا اور پھر سمجھایا گیا کہ آپ باعزت طریقے سے اس معاملے کو ختم کر دیں تو پھر عمیر نے طلاق پر دستخط کر دیئے: نعیم حنیف