بجلی مزید 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ
اضافے کی صورت میں بجلی صارفین پر 159ارب کا بوجھ پڑے گا
سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات، ہسپتال منتقل
ستائیسویں آئینی ترمیم، حکومت کا سینیٹ میں بھی مطلوبہ تعداد پوری ہونے کا دعویٰ
پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد اسلام آباد سے گرفتار
آئینی ترمیم کی منظوری کے پیش نظر وفاقی وزراء کے غیر ملکی دورے منسوخ
لاہورمیں نامعلوم افراد نے پراپرٹی ڈیلر کو فائرنگ کر کےقتل کردیا
دورہ پاکستان کا اعلان، قطر کو پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر ہے، امیر قطر
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
اضافے کی صورت میں بجلی صارفین پر 159ارب کا بوجھ پڑے گا
حکام کو ای میلز، فشنگ ٹیکنیکس کے ذریعہ نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی ہے، وفاقی حکومت
جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا
سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ کل فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرے گا
نجی شعبہ کوقیمت تعین کرنےکااختیارملنےسےپیداوار میں اضافہ ہوگا،
ماہانہ تین سو ایک سے چار سو یونٹ استعمال پر دو سو روپے فکس چارجز لگیں گے
وزیر اعظم نے وفاقی وزارتوں کے عمل درآمد پلان پر بریفنگ مانگ لی
حکومت غیر ضروری اخراجات کو اسی مالی سال میں کم کرے گی، ذرائع
محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی کے فلور پر ایسا کوئی اعلان نہیں کیا، وزارت خزانہ
یہ فیصلہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ہدایات کی روشنی میں کیا گیا ہے
سی ڈی اے کی جانب سے عائد چارجز کا 2015ء کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار