چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے اپنے دور کا پہلا ججز روسٹر تشکیل دے دیا
روسٹر کے مطابق سپریم کورٹ میں رواں ہفتے پانچ بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے
دوحا ورلڈ سمٹ برائے سماجی ترقی کی سائیڈ لائن پر صدر پاکستان کی عراق اور تاجکستان کے صدور سے اہم ملاقاتیں
پنجاب حکومت کا منشیات کے ملزمان کیخلاف مزید سخت قوانین بنانے کا فیصلہ
انٹرنیشنل میری ٹائم کانفرنس، وزیرخزانہ نے اقتصادی بحالی اور پائیدار ترقی میں بحری شعبے کے کلیدی کردار کو اجاگر کیا
واہگہ بارڈر خودکش حملےمیں ملوث 3 مجرموں کی سزائے موت کالعدم قرار
نظام کو بہتر کرنے کیلئے اگر تبدیلیوں کی ضرورت ہوئی تو ترمیم کر لینی چاہیے: پرویز رشید
ضلع اٹک میں ڈھوک سلطان کے مقام پر تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت
پنجاب حکومت کا500کےوی اے سےزائد بجلی استعمال کرنے والے صارفین پربجلی ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی احتجاج کیلئے اسلام آباد آئی تو پابندی اور گورنر راج کا آپشن موجود ہے: فیصل واوڈا
27 ویں آئینی ترمیم پرسپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کی نئی کابینہ کا مؤقف بھی سامنے آ گیا
روسٹر کے مطابق سپریم کورٹ میں رواں ہفتے پانچ بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے
مسافر بلال نے 784 گرام آئس بیگ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے چین جانے کے باعث مذاکرات مؤخر کئے گئے
پنتالیس سال ایج کیٹیگری میں کاشف ریحان نے کامیابی حاصل کی
امریکہ نے قطر کو دوبارہ ایسا حملہ نہ ہونے کی یقین دہانی کروا دی، اسرائیلی حملے میں قطر کا ایک سیکیورٹی افسر بھی شہید ہو گیا
شہداء کی میتوں کو فلسطینی اور قطری پرچموں میں لپیٹا گیا تھا
صدر پاکستان کو عراق اور تاجکستان کے صدور نے دورے کی دعوت دی،جنہیں قبول کرلیا گیا