سابق سری لنکن اسپنر میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار
سچیترا سینانائیکے پر لنکا پریمیئر لیگ 2020ء میں کھلاڑیوں کو اکسانے کا الزام ہے
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
کسی صوبے کو اجناس کی ترسیل روکنے کا کوئی اختیار نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
اینٹی نارکوٹکس فورس کی ضلع خیبرمیں کارروائی،144 کلوگرام چرس برآمد
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر جواب طلب
ہمیں روایتی معیشت سے باہر نکلنا ہوگا، مصنوعی ذہانت کے ذریعے کرپشن کو روکا جا سکتا ہے، وزیرخزانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا اعلان
وادی کاغان میں برفباری کے بعد موسم صاف ہوگیا
بابا گرونانک نے امن، برابری، تحمل اور برداشت کا درس دیا،وزیراعظم
ہم نے آج سیاست کا صفحہ پلٹ دیا ہے، زہران ممدانی کا حامیوں سے پہلا خطاب
سچیترا سینانائیکے پر لنکا پریمیئر لیگ 2020ء میں کھلاڑیوں کو اکسانے کا الزام ہے
جنگلے میں موجود چار ٹائیگرز نے لاش کو چیر پھاڑ دیا
متوفی کے لواحقین کا کسی قسم کی قانونی کارروائی نہ کرنے سے انکار
بلاول کی موت گلا دبوچنےاور دم گھٹنےسےہوئی، رپورٹ
ضلع بھر میں تقریباً ہر پارٹی کے امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں جن کو پارٹی کی جانب سے ٹکٹس دئیے گئے ہیں لیکن وہ تمام مرد امیدوار ہیں، خواتین کو ہر سیاسی اور مذہبی پارٹی نے یکسر نظر انداز کردیا ہے
مقامی آبادی کے لیے علاج معالجے کی مفت سہولیات کی فراہمی
ریلی میں سیاسی و سماجی شخصیات اورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد کی شرکت، ذرائع
لاہور سمیت مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کی گئیں
خاتون کی بڑی بہن بہاول وکٹوریہ اسپتال میں زیر علاج ہے: ریسکیو
ریسکیو اہلکاروں نے مویشیوں کے مالک کو بچالیا، جانور بھی محفوظ مقام پر پہنچا دیئے