سانحہ اے پی ایس پشاور کے زخم 9 سال بعد بھی تازہ
دہشت گردوں نے132 بچوں سمیت149 افراد کو شہید کیا
دہشت گردوں نے132 بچوں سمیت149 افراد کو شہید کیا
معصوم بچوں کی شہادتوں سے ہمارے دل آج بھی خون کے آنسورو رہے ہیں،صدر آئی پی پی
پاکستان کے امن کے دشمنوں کو میرا یہ واضح پیغام ہے، پاکستانی قوم متحد ہے
وطن عزیز کے دفاع کیلئے پوری قوم ایک ہے، بچوں کا دشمن عناصر کو پیغام
تقریب میں شہدائے اے پی ایس پشاور کےلواحقین نےبھی شرکت کی