آئی جی پنجاب عثمان انور تبدیل، راؤعبد الکریم نئے آئی جی پنجاب تعینات، نوٹیفکیشن جاری
عثمان انور کو 24 جنوری 2023ء کو عہدے پر تعینات کیا گیا تھا
امریکی سفیر کی وزیر داخلہ سے ملاقات، مذاکرات کے انتظامات پر گفتگو
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ
ایران جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دے گا،ایرانی صدر
قومی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے آئندہ ماہ بنگلا دیش کا دورہ کرے گی
اسرائیلی اقدامات خطے میں جاری امن کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں،پاکستان
پاکستان اور سعودی عرب کا لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش
لبنان میں اسرائیلی حملوں میں شہادتوں کی تعداد 180 سے متجاوز
لبنان میں فوجی سرگرمیاں امن کوششوں کے لیے سنگین خطرہ بن سکتے ہیں، اقوامِ متحدہ
ایرانی وزیرخارجہ کا فیلڈ مارشل سے ٹیلیفونک رابطہ، جنگ بندی کیلئے پاکستانی اقدامات کی تعریف
عثمان انور کو 24 جنوری 2023ء کو عہدے پر تعینات کیا گیا تھا
سب سے زیادہ آئس اور چرس استعمال کی جاتی ہے، رپورٹ
شب برات میں رزق زندگی اور موت کے فیصلے لکھے جاتے ہیں، علما
عدالتیں ذاتی اخلاقیات یا ہمدردی سے قانون کی جگہ نہیں لے سکتیں، وفاقی آئینی عدالت
بجلی سےمتعلق شکایات کےلیےلیسکو ہیڈ کوارٹر میں سینٹرل کنٹرول اینڈ کمانڈ سینٹر قائم ہوگا، رپورٹ
برآمدات کا حجم 35 فیصد اضافے سے 3.1 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، ادارہ شماریات
پہلے روز 16 اور دوسرے روز 18 کروڑ روپے کی خرید و فروخت، کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن
ایران میں حالیہ فسادات اسرائیل اور امریکا کی سازش تھی،ایرانی سپریم لیڈر
بلوچستان کے عوام سے وعدہ ہے دہشتگردی سے چھٹکارا دلوائیں گے، ہندوستان کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے معاملے پرکوئی دورائے نہیں: سرفراز بگٹی
پارٹی ٹکٹ میرٹ پر دیے جائیں گے اور اختلافات کا مکمل خاتمہ ہو چکا ہے: انجینئر امیر مقام
آئی نے آٹھ فروری کو ہڑتال مؤثر بنانے کیلئے اسٹریٹ موومنٹ تیز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے دکانیں بند اور پہیہ جام احتجاج کی اپیل کی
ایسا پیغام جانا چاہیے اپنی بہادر افواج اور اپنی فورسزکے ساتھ ہیں، ہم کسی جرائم پیشہ گروہ کو دوبارہ سر نہیں اٹھانے دیں گے: وزیر دفاع
لیبیا میں امن، استحکام اور ادارہ جاتی ترقی کیلئے پاکستان مکمل حمایت کرے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر
اسسٹنٹ کمشنر نے شادی ہال سیل کرتے ہوئے مالک کی گرفتاری کا حکم دیدیا
دہشتگرد،بھارت کی ایماء پر سندور آپریشن ٹو کے تحت ایسی کارروائیاں کرتے ہیں: مشیر وزیراعظم
شہری لائسنس یافتہ اسلحہ خفیہ طور پر ساتھ رکھ سکیں گے،نوٹیفکیشن
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت کا اجلاس، کمیٹی ارکان کا چیئرمین ایف بی آر پر اظہار برہمی،طلب کرنے کا مطالبہ
بسنت کی تیاریاں گلی محلوں میں ہورہی ہیں،بازاروں میں گہما گہمی ہے: صوبائی وزیر اطلاعات
تاج باغ،بھٹہ چوک،نادر آباد،جوڑے پل،کینال بینک روڈ کے علاقوں میں پتنگ بازی نہیں کی جا سکے گی
عدالت کا ایس پی راول کو ملزمہ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
فیصل آباد ، شیخوپورہ، قصور اور ملتان پتنگ سازی کی اجازت دے دی ان اضلاع میں پتنگ اڑنے پر مکمل پابندی ہو گی
ورلڈ بینک کے صدر کی گوردوارہ پنجہ صاحب میں موجودگی کو پاکستان میں مذہبی آزادی، بین المذاہب ہم آہنگی اور اقلیتوں کے تحفظ کے عزم کا عملی مظاہرہ قرار دیا جا رہا ہے
یوم یکجہتی کشمیر کے حوالےسے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
صوبائی کابینہ نے فوری طور پر 1 ارب 50 کروڑ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دےدی
بلوچستان میں بڑے کم نقصان کے ساتھ کامیابی ہوئی،خواجہ آصف