مل کر کام کر کے ہی قیمتی پتھروں کی برآمدات سے زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے : وزیراعظم
وفاقی حکومت کو چاروں صوبوں ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے مل کر کام کرنے کی ہدایت
بانی پی ٹی آئی کو کچھ ہوا تو سسٹم نہیں پورا پاکستان ہل جائے گا،بیرسٹر گوہر
پاکستان اور سعودی عرب کا توانائی اور معدنیات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 41 دہشتگرد ہلاک
امریکا اور روس کے درمیان محدود ایٹمی ہتھیاروں کا معاہدہ ختم ہونے کے قریب
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی
سرکاری افسران کیلئے رہائشی مکانات کے کرایوں کی حد میں نظرثانی
ایف آئی اے کو فیلڈ آپریشنز کیلئے افرادی قوت کی شدید کمی کا سامنا
وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی سستی کرنے کا اعلان
حج ویزا کیلئے بائیو میٹرک لازم ورنہ ویزا جاری نہیں ہوگا، وزارت مذہبی امور
وفاقی حکومت کو چاروں صوبوں ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے مل کر کام کرنے کی ہدایت
میگا فون اورلاؤڈ اسپیکراستعمال کرنے والے ریڑھی بانوں سخت قانونی کارروائی کاحکم
ڈاکووں نے مزاحمت پر گارڈ بشیر احمد کو گولیاں مار کر زخمی کیا، پولیس
تجارت، ٹیکس، ریلوے، تعلیم اور انسانی حقوق سے متعلق بل شامل
عدالت نےہدایت کی دوسرے صوبوں سے خطرناک دھاگے کی درآمد روکی جائے
ڈاکٹرامجد علی پر اداروں اور آئین کے خلاف اشتعال انگیز خطاب کا الزام
درخواست آٹھویں جماعت کی طالبہ عالیہ سلیم نے اپنی وکیل شیزا کی وساطت سے دائر کی
مریم نواز نے سماء پر متاثرہ بچے کے والد کی اپیل پر نوٹس لیتے ہوئے واجد کو بائیونک بازو لگانے کی ہدایت کر دی
وزیراعظم نے ہدایت کی کہ تمام آپشنز کو سامنے رکھتے ہوئے اس مسئلے کو حل کیا جائے: چیئرمین پی سی بی
پنجاب کے 42 لاکھ مستحق خاندانوں کو 10، 10 ہزار روپے ملیں گے
میٹرو بس،اورنج لائن،اسپیڈو اورای بس سروسز میں ایک ہی کارڈ سے سفر ممکن ہو گا
خردبرد میں ملوث افسران اور اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش
سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1381 روپے ریکارڈ
پورے سال کیلئے ہدف 7 ارب 40 کروڑ روپے رکھا گیا
گردشی قرض میں 223 ارب روپے اضافے کی خبر گمراہ کن ہے ، ترجمان پاور ڈویژن
مستقبل میں ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے، وزیر خارجہ میانمار
صرف اس ہی ماہ میں کتے کے کاٹنے کے 3000 سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے
تھانہ میریان کی حدود میں رابطہ پل کو بارودی مواد سے اڑا دیا
صدرِ پاکستان متحدہ عرب امارات کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا تاریخ میں پہلی بار 5 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگیا
سپریم کورٹ نے پنجاب سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
تجارتی خسارہ 35.52 فیصد اضافے سے 19 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا
پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی شرکت کرنے میں احتجاج کے مختلف آپشنز پر غور
وزیرداخلہ نے پاسپورٹس درخواستوں، پرنٹنگ، جدید مانیٹرنگ نظام کا افتتاح کردیا
وفاقی آئینی عدالت نے الیکشن کمیشن سمیت فریقین کو نوٹس جاری کردیئے