داتا گنج بخشؒ کے 983ویں سالانہ عرس کی مناسبت سےغسل کی تقریب، مزار کو عرقِ گلاب سے غسل دیا گیا

غسل کی تقریب میں نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار،صوبائی وزراء اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز