مقامی مارکیٹ میں سونا ایک دن کمی کے بعد پھر مہنگا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 70 ڈالر مہنگا ہوکر 5042 ڈالر کا ہوگیا
جنگ بندی کرانے پر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے شکر گزار ہیں،ایرانی وزیرخارجہ
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہبازشریف سے بات چیت کے بعد جنگ بندی کا فیصلہ کیا، امریکی صدر
امریکا کے ساتھ مذاکراتی عمل جمعے کو اسلام آباد میں شروع ہوگا، ایران
ایران کا 10 نکاتی ایجنڈا کیا ہے جس پر امریکا مذاکرات پر تیار ہوا؟
وزیراعظم کی امریکا اور ایران کو 10 اپریل کو اسلام آباد میں مذاکراتی عمل شروع کرنے کی دعوت
پاکستان نے سپرپاور امریکا اور ایران کے درمیان جنگ رکوادی
وزیراعظم شہبازشریف کی صدر ٹرمپ سے ڈیڈ لائن 2 ہفتے بڑھانے اور ایران سے آبنائےہرمز کھولنے کی اپیل
لاہور میں 2 کروڑ30 لاکھ کی واردات کرنے والی دو خواتین پکڑی گئیں
پنجاب میں کفایت شعاری پالیسی پر عملدرآمد شروع، لاہور میں مارکیٹیں 8 بجے مکمل بند
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 70 ڈالر مہنگا ہوکر 5042 ڈالر کا ہوگیا
مریم نواز کےخط میں آلوکی برآمدات بڑھانےکےلیےفوری اقدامات کی ضرورت پرزور دیا
بارش یا کم اوورز کی صورت میں بھی ٹیم کے پاس متبادل منصوبہ موجود ہے، کپتان
امریکا علیحدگی نہیں بلکہ پرانی دوستی میں نئی جان ڈالنا چاہتا ہے، مارکو روبیو
حادثے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوئے تھے
اوگراکل سمری وزارت کو بھجوائے گی،وزارت خزانہ حتمی فیصلہ کرے گی
ذرائع کےمطابق چیئرمین پی سی بی کل پاک بھارت میچ کولمبومیں دیکھیں گے
جیل میں علاج ممکن نہیں،بانی کی عمر 73 سال ہے،ضمانت پر رہا کیا جائے،استدعا
پاکستان زمینی رابطوں اور ٹریڈ کاریڈورز میں اضافہ چاہتا ہے، عبدالعلیم خان
عدالت کا بغیر اجازت شادی کرنے والے شوہر کو بیوی کو 10 لاکھ حق مہر دینے کا حکم
7 ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (EFF) پروگرام کے تحت اصلاحات درست سمت میں ہیں،آئی ایم ایف
ملزمان کے قبضے سے 15 ہزار امریکی ڈالرز، 4 لاکھ 85 ہزار پاکستانی روپے برآمد ہوئے
کنسلٹنٹ ایجنٹ نے جعلی نکاح نامے پرجوڑے کو ترکیہ کا وزٹ ویزا لگو اکر دیا
رونی پٹیل،جعفر مگسی،سعود مجیداور محمود مجید کی اجلاس میں شرکت
عام انتخابات کا کامیاب انعقاد بنگلہ دیشی قوم کے جمہوری نظریات کی عکاسی کرتا ہے،وزیراعظم
جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا
زائد المعیاد ٹائرز والی گاڑیوں کے موٹروے داخلے پر پابندی لگائی جائے، عبدالعلیم خان
وزیراعظم کا مشکل حالات میں پاکستان کی مستقل اور غیر متزلزل حمایت پر یو اے ای سے اظہار تشکر
خاتون مالی مشکلات اور خاوند کے رویے سے دلبراشتہ ہو کر مینار پر چڑھی،ترجمان ڈولفن
وفاقی حکومت نےبیرون ملک پاکستانیوں کیلئےمراعاتی پیکج بھی متعارف کرا دیا
درخواست کےتحت صارفین کےپرانےکنٹریکٹ کوتحفظ دیاجائےگا،ذرائع
بانی پی ٹی آئی کوسزا اسلام آباد کی عدالت سےہوئی انہیں اسلام آباد جیل منتقل کیا جائےگا: وزیر داخلہ
پی این ایس خیبر نے ترک بحریہ کے جہازوں کے ساتھ دوطرفہ مشق میں حصہ لیا
ٹینکر الٹنے سے تیل سڑک پر بہنا شروع ہو گیا ہے جبکہ ریسکیو حکام امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں
پارلیمنٹ ہاؤس کا داخلی اور خارجی دروازہ بند کردیئےگئے، اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے نعرے بازی