وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ایران کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں، وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ سرکاری وفد جمعہ کو روانہ ہوگا۔
ذرائع کے مطابق وفد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کرے گا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،عطا تارڑ اور طارق فاطمی بھی ساتھ ہوں گے۔ پاکستانی وفد کی دورے کے دوران ایرانی قیادت سے بھی ملاقاتیں ہوں گی۔






















