درآمدی ایل این جی کےلیے گیس کی مقامی پیداوار کم کردی گئی
پاور سیکٹر کی طلب کم ہونے سے ایل این جی سرپلس ہوگئی
پاور سیکٹر کی طلب کم ہونے سے ایل این جی سرپلس ہوگئی
خریدار شکوہ کررہے ہیں کہ انتظامیہ پرائس کنٹرول میں کہیں نظر نہیں آتی
اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کے لیے بات چیت تعمیری رہی، آئی ایم ایف مشن چیف
پیٹرول 255 روپے 63 پیسے فی لیٹر برقرار
بجلی کی قیمتوں میں کمی کرکے عوام کو بڑا ریلیف دینے کی تیار کرلی، شہباز شریف
فی تولہ نرخ 300 روپے اور فی اونس 4 ڈالر کم ہوگئے
ایسا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس نے تردید کردی
آئی ایم ایف پروگرام پر عملدرآمد مضبوط رہا ہے ،محمد اورنگزیب
حکومت کو پیٹرولیم لیوی میں 10 روپے فی لیٹراضافہ کرنا ہوگا، آئی ایم ایف
موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی درجہ بندی "مستحکم" سے "مثبت" کر دی جس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا
پاکستان نے آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالر ادائیگی کی درخواست کردی، ذرائع وزارت خزانہ
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے کے قریب پہنچ گیا
کے ایس ای 100 انڈیکس 442 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 15 ہزار 536 پر بند
پشاور میں چینی کی قیمت 20 روپے اضافے سے 180 روپے تک پہنچ گئی
اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 314000 ہوگئی
سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح منفی 1.97 فیصد ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
یورپی کمپنیاں پاکستان کو ممکنہ کاروباری مرکز کے طور پر دیکھ رہی ہیں، رِینا کیونکا
منصوبوں میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور بحرین سمیت 23 ممالک کو سرمایہ کاری کریں گے
زیرگردش کرنسی کے حجم میں مجموعی طورپر3.8فیصد اضافہ
آئی ایم ایف کا ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سمیت کئی شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے پر زور
مجموعی ذخائر 15 ارب 93 کروڑ ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک
انٹر بینک میں 280 روپے سے تجاوز کرگیا
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت بڑھ گئی
پنشنرز کو مارچ کی پنشن بھی قبل از وقت ادا کی جائے گی، نوٹیفکیشن جاری
24 کیرٹ فی تولہ سونا 2800 روپے اضافے کے بعد 309300 روپے کا ہو گیا