پہلا ٹی ٹوینٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
میچ کی اگر ایک گیند بھی ہو جائے تو ری فنڈ پالیسی ختم ہو جاتی ہے
27ویں ترمیم میں 18ویں ترمیم کا کوئی عمل دخل نہیں، ترمیم کو مولانا فضل الرحمان پہلے دیکھیں گے: فیصل واوڈا
ریٹرن فائلنگ کی آخری تاریخ 30 نومبر 2025 تک بڑھا دی گئی
پاک بھارت جنگ کے دوران متنازعہ ٹویٹس کا معاملہ، احمد جواد کی درخواست ضمانت مسترد
لیبیا کشتی حادثے میں ملوث دو مجرموں کو ایک اور مقدمے میں سزا سنادی گئی
سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات، ہسپتال منتقل
ستائیسویں آئینی ترمیم، حکومت کا سینیٹ میں بھی مطلوبہ تعداد پوری ہونے کا دعویٰ
پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد اسلام آباد سے گرفتار
آئینی ترمیم کی منظوری کے پیش نظر وفاقی وزراء کے غیر ملکی دورے منسوخ
لاہورمیں نامعلوم افراد نے پراپرٹی ڈیلر کو فائرنگ کر کےقتل کردیا
میچ کی اگر ایک گیند بھی ہو جائے تو ری فنڈ پالیسی ختم ہو جاتی ہے
نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سٹیڈیم میں پہنچ چکی ہیں تاہم گراونڈ میں کورز کو تاحال نہیں ہٹایا جا سکا
افتخار عرفان نیازی اعظم اچھا پرفارم کر رے ہیں ، میں اپنے آپ سے بھی امید رکھتا ہوں: کپتان
ورلڈ کپ سے پہلے 12میچز ہیں جو بہت اہم ہیں، کوچ قومی ٹیم
پاک نیوزی لینڈ سیریز 18 اپریل سے راولپنڈی میں کھیلی جائے گی
علیم ڈار سمیت 5 امپائرز پینل میں شامل ، اینڈی پائی کرافٹ میچ ریفری مقرر
مہمان ٹیم پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں میچز کھیلے گی
کسی بھی ٹیم کی فتح سے قطع نظر کھیلوں سے محبت کرنے والے پرامن پاکستان کی جیت ہوئی، بیان