سانگھڑ میں دریافت ہونے والے تیل و گیس کے ذخائر سسٹم میں شامل
بلوچ ٹو کنویں کی دریافت سے علاقے میں خوشحالی اور ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی
کراچی: گلشن معمار میں 17 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار، ایس ایچ او معطل
ایران میں جاری پرتشدد مظاہروں میں اموات کی تعداد 2 ہزار 571 ہوگئی
سرکاری محکموں میں پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 3 سوروپے کا اضافہ
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوکر 281 روپے پر آ گیا
گوجرانوالہ; سوتیلی ماں نے داماد کے ساتھ مل کر سات سال کی بیٹی کو قتل کردیا
ارشد شریف قتل کیس آخری مراحل میں داخل، وفاقی آئینی عدالت کا جلد نمٹانے کا عندیہ
تھائی لینڈ میں مسافر ٹرین کو حادثہ،22 افراد ہلاک ،80 زخمی
آسٹریلیا کے رواں ماہ دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا
بلوچ ٹو کنویں کی دریافت سے علاقے میں خوشحالی اور ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی
پالیسی کے تحت ملک میں بجلی یونٹ میں 10 روپے تک کمی متوقع ہے
پاکستان نے 3 ماہ میں چاول کی برآمد پر 72 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ کمالیا
وفاقی کابینہ آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری آج دے گی، اجلاس دوپہر ڈھائی بجے ہوگا
نیپرا نے دونوں کمپنیوں سے مانگی گئی وضاحت کا تسلی بخش جواب نہ دینےپر نوٹس جاری کیا ہے۔
مختلف قواعد کی خلاف ورزی پر نیپرا نےجرمانہ کیا
بیلا روس پاکستان میں متعدد زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کرے گا
مطالبہ منظوری کی صورت میں لیوی اور مارجنز 87 روپے فی لیٹرسےبڑھنےکاخدشہ ہے
ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 1.35 روپے فی لیٹر اضافہ ناکافی قرار دے دیا