نیپرا اتھارٹی نے پونےدو سال بعد سی پی پی اے اور این ٹی ڈی سی کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے
نیپرا نے دونوں کمپنیوں سے مانگی گئی وضاحت کا تسلی بخش جواب نہ دینےپر نوٹس جاری کیا ہے۔
نیپرا نے دونوں کمپنیوں سے مانگی گئی وضاحت کا تسلی بخش جواب نہ دینےپر نوٹس جاری کیا ہے۔
مختلف قواعد کی خلاف ورزی پر نیپرا نےجرمانہ کیا
بیلا روس پاکستان میں متعدد زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کرے گا
مطالبہ منظوری کی صورت میں لیوی اور مارجنز 87 روپے فی لیٹرسےبڑھنےکاخدشہ ہے
ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 1.35 روپے فی لیٹر اضافہ ناکافی قرار دے دیا
سولہ ستمبر سے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ تخمینہ آگیا
ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا: اوگرا
اوگرا نے تیل کمپنیوں اور پیٹرول پمپس کا منافع بڑھانے کی تجاویز تیار کرلیں
وزیراعظم کی ٹاسک فورس کےآئی پی پیزکےساتھ مذاکرات جاری ہیں۔