عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی،فی بیرل قیمت 69 ڈالر ریکارڈ
ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ میں 1روپے48 پیسےاورکسٹم ڈیوٹی میں 71پیسےکمی دیکھی گئی
امریکی صدر نے فوج کو گرین لینڈ پر قبضے کیلئے منصوبہ تیار کرنے کا حکم دے دیا
جی سیون دھماکا بظاہر گیس لیکیج کے باعث ہوا، تحقیقاتی رپورٹ
ایران میں کشیدگی برقرار، اموات کی مجموعی تعداد 200 سے متجاوز
عالمی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
گزشتہ سال کتنے لاکھ پاکستانی بیرون ملک ملازمت کیلئے چلے گئے؟ تفصیلات جاری
ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے، وزیراعظم
پشاور: 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ کےپی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق
فوج اورعوام متحدنہ ہوں توکوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا، وفاقی وزیرعبدالعلیم خان
قانون کی خلاف ورزی کی کسی سیاسی جماعت یا گروہ کو اجازت نہیں دیں گے، میئر کراچی
ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ میں 1روپے48 پیسےاورکسٹم ڈیوٹی میں 71پیسےکمی دیکھی گئی
مشتبہ ڈرونز کے سگنلز کو جام کرنے والے اینٹی ڈرون سسٹمز اور مصنوعی ذہانت سے لیس ریموٹ کنٹرول روبوٹس شرکا کی توجہ کا مرکز رہے
5 سال میں لائیو سٹاک سیکٹر میں 14 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری درکار ہوگی ،دستاویز
صارفین کو آن لائن پورٹل کے ذریعے اپلائی کرنے کا کہا جا رہا ہے،جواب
نئی درخواستوں کی رجسٹریشن روکنا انتہائی تشویش ناک امر ہے،نیپرا
وفاق اور صوبے صرف گندم کا ایمرجنسی اسٹاک ہی اپنے پاس رکھیں گے،ذرائع
پاکستان برازیل مشترکا ورکنگ گروپ کے قیام کی تجویز دی ، برازیل لائیو اسٹاک اور گوشت کی برآمد میں عالمی رہنما ہے، رانا تنویر
کمیٹی سائبر خطرات اور قومی سلامتی کو لاحق خدشات کا جائزہ لے گی
وزیراعظم کی ہدایت پر پروجیکٹ انتظامیہ نے پیشکش قبولیت کا لیٹر تیار کرلیا