اڈیالہ جیل میں 3 نئے افسران تعینات کر دیئے گئے
تینوں افسران نے فوری طور پر چارج بھی سنبھال لیا ہے
کراچی: گلشن معمار میں 17 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار، ایس ایچ او معطل
ایران میں جاری پرتشدد مظاہروں میں اموات کی تعداد 2 ہزار 571 ہوگئی
سرکاری محکموں میں پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 3 سوروپے کا اضافہ
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوکر 281 روپے پر آ گیا
گوجرانوالہ; سوتیلی ماں نے داماد کے ساتھ مل کر سات سال کی بیٹی کو قتل کردیا
ارشد شریف قتل کیس آخری مراحل میں داخل، وفاقی آئینی عدالت کا جلد نمٹانے کا عندیہ
تھائی لینڈ میں مسافر ٹرین کو حادثہ،22 افراد ہلاک ،80 زخمی
آسٹریلیا کے رواں ماہ دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا
تینوں افسران نے فوری طور پر چارج بھی سنبھال لیا ہے
اگر ان کا پلان بی بن گیا تو عہدے سے اترتے ہی شہباز شریف بھی مسنگ پرسن ہو جائے گا،بانی پی ٹی آئی
شاہ محمود قریشی نے ریمنڈ ڈیوس کے معاملے پر کمپرومائز نہیں کیا تھا، رہنماء تحریک انصاف
تھانےمیں عمرسلطان کی بازیابی کیلئےدرخواست دی مگرکوئی ایکشن نہیں لیاگیا،درخواست
ٹیکسلا میں غیرت کے نام پر شوہر نے بیلچہ مار کر بیوی کوقتل کردیا
بیرک میں چوہے ہیں،نماز پڑھتی ہوں،چوہے چھت سے گرتے ہیں، بشریٰ بی بی
ڈی آئی جی جیل نے وارڈرز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
تبدیل کئے گئے تینوں افسران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی نگرانی اور انہیں جیل میں قائم عدالت میں لانے کی ڈیوٹی پر تعینات تھے
طبی معائنہ کاعمل تقریباایک گھنٹہ سےزائد وقت جاری رہا