اقوام متحدہ میں جنگ بندی کی قرار داد منظور ہونے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نے امریکہ کو دھمکی دیدی
نیتن یاہو نے امریکہ سے ناراضگی کا اظہار کیاہے اور دورہ واشنگٹن بھی منسوخ کر دیا
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی برقرار، ایرانی فوج کی بھی جہازوں کو وارننگ
ایف بی آر ٹیکس ہدف پورا کرنے میں پھر ناکام، ٹیکس شارٹ فال 860 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان
ڈالر کی مانگ میں اضافہ، روپے کی قدر میں کمی ہوگئی
دوسری نیشنل ای کامرس پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی
اسلام آباد ایئرپورٹ ٹریفک بندش، خواجہ سعد رفیق کی شدید تنقید
کیپٹن (ر) شاہ میر اقبال کو پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
مٹیاری، جوتے کی خریداری کے معاملے پر جھگڑا، پولیس سٹیشن بھی میدان جنگ بن گیا
بجٹ ، وزیراعلیٰ کے پی کے نے حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل شام طلب کر لیا
ستھرا پنجاب کے ملازمین کیلئے 10 ہزار روپے انعام، ہر یونین کونسل میں قربان گاہیں بنائی جائیں گی: مریم اورنگزیب
نیتن یاہو نے امریکہ سے ناراضگی کا اظہار کیاہے اور دورہ واشنگٹن بھی منسوخ کر دیا
آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی مدت کے تعین کے کیس میں جسٹس یحییٰ آفرید ی کا اختلافی نوٹ
بینک آف پنجاب کی چھت پر جلی ہوئی کچھ چیزیں ملیں جبکہ ملز م نے کیمرے کی فوٹیج بھی ڈیلیٹ کروائی: پولیس
کور کمیٹی کے اجلاس میں مہنگائی کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی : ترجمان پی ٹی آئی
ہم کسی کی ٹرولنگ نہیں کرتے جمہوریت میں ایسا ہی ہوتا ہے : چیئرمین پی ٹی آئی
انہوں نے دو سال میں 215 چھٹیاں کیں جس پر انکوائری جاری ہے : بلیغ الرحمان
ایچی سن کالج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا
پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء جاوید 31 برس کی ہو گئیں ہیں
اوپن مارکیٹ میں مہنگائی پر قابو پایا گیا جس کے بعداشیاء کی قیمتیں کم ہوئیں: سینئر صوبائی وزیر