بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران بابراعظم شدید غصے میں آ گئے ،ویڈیو وائرل
بابر اعظم نے ڈورڈینٹو ڈھاکہ کے خلاف 46 گیندوں پر 5 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 62 رنز کی شانداز اننگز کھیلی
بابر اعظم نے ڈورڈینٹو ڈھاکہ کے خلاف 46 گیندوں پر 5 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 62 رنز کی شانداز اننگز کھیلی
ضلع بھر میں تقریباً ہر پارٹی کے امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں جن کو پارٹی کی جانب سے ٹکٹس دئیے گئے ہیں لیکن وہ تمام مرد امیدوار ہیں، خواتین کو ہر سیاسی اور مذہبی پارٹی نے یکسر نظر انداز کردیا ہے
پاکستان سپر لیگ کا آغاز 17 فروری کو لاہور سے ہو گا
این اے 122 میں 8 فروری 2024 کو بڑے مقابلے کی توقع کی جارہی ہے جس میں ن لیگ کے سعد رفیق اور تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سردار لطیف کھوسہ مد مقابل ہوں گے
پاکستانیوں کو 300 یونٹ تک بجلی مفت اور موٹر سائیکل سواروں کو سستا پٹرول فراہم کیا جائے گا : صدر آئی پی پی
بچوں کا کنٹرول کھو دینے میں والدین کا بہت بڑا ہاتھ ہوتا ہے۔ جب والدین بچوں کو بہلانے یا اپنی بات منوانے کے لئے کوئی وعدہ کرتے ہیں اور پھر اسے پورا نہیں کرتے تو بچوں کا بھروسہ اٹھ جاتا ہے۔
شاہین شاہ آفریدی اور محمد عامر کو ایک ساتھ کھیلتا دیکھ کر شائقین خوش، جذباتی پیغامات کے جواب میں کھلاڑیوں کو بھی ویڈیو پیغام جاری کرنا پڑ گیا
شعیب ملک گزشتہ روز اچانک بنگلہ دیش پریمیئر لیگ چھوڑ کر دبئی کیلئے روانہ ہوئے تھے
حکومت شدید سردی کی لہر میں شہریوں کو بار بار احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کر رہی ہے