ای سی سی نے وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ کیلئے100 ارب کی منظوری دیدی
عوام کو مہنگائی سے بچانے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اثرات کم کرنے کیلئےاقدام کیا گیا
خضدار میں مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، ایک خاتون اہلکار سمیت دو اہلکار شہید
نجی وسرکاری اداروں کی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی قرار
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں آتشبازی کی فیکٹری میں دھماکا،16افراد ہلاک
امریکی ریاست لوزیانا میں فائرنگ سے 8 بچے ہلاک
بابراعظم کی ریکارڈ ساز سنچری، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 118 رنز سے شکست
ایرانی افواج نے دو ٹینکرز کو آبنائے ہرمز عبور کرنے سے روک دیا
بانی پی ٹی آئی کی پالیسی پرکل بھی کھڑا تھا آج بھی کھڑا ہوں،سہیل آفریدی
ایران کے ساتھ مذاکرات کےلیے جے ڈی وینس بھی پاکستان جائیں گے، وائٹ ہاؤس حکام
جب تک بحری ناکہ بندی برقرار ہے، کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے،ایرانی میڈیا
عوام کو مہنگائی سے بچانے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اثرات کم کرنے کیلئےاقدام کیا گیا
کفایت شعاری مانٹرینگ کمیٹی اجلاس میں جمعہ کی چھٹی نہ کرنے کی سفاشات پیش کی گئیں
اوجی ڈی سی کا 95 فیصد،جی ایچ پی ایل کا 5 فیصد حصہ شامل ہے
اسلام آباد میں31 مارچ کو میانمارکیخلاف اےایف سی ایشین کپ کوالیفائرکلوزڈورپالیسی کےمطابق ہوگا
وزیراعظم کا ملائیشیا کی جانب سے پاکستان کی ثالثی کوششوں کی حمایت پر اظہار تشکر
فخرزمان نے 39 گیندوں پر 53 رنز کی اننگزکھیلی
وزیر پیٹرولیم علی پرویزملک اور سلطنت عمان کے سفیر فہد بن سلیمان بن خلف کی ملاقات
ترجمان بھارتی کانگریس ڈاکٹر شمّع محمد نے نازیبا بیان کو بھارت کی سفارتی ناکامی قرار دیا
فضیلہ عباسی کے 22 بینک اکاؤنٹس میں 25 ارب روپے کے ٹرن اوور کا انکشاف ہوا ،ایف آئی اے