جنگ میں فتح کیلئے کسی بھی آپشن کو رد نہیں کیا جاسکتا، ایران نے ٹیکٹیکل آپریشنز سنٹر کو نشانہ بنایا جس میں ہمیں جانی نقصان اٹھانا پڑا: امریکی وزیر دفاع

ہمیں مزید جانی نقصان کیلئے تیار رہنا ہوگا،  یہ ایک مکمل جنگ ہے جو جاری ہے، یہ کوئی ایک رات کا آپریشن نہیں ہے: جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ڈین کین

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز