اگر لیڈر وفا کا استعارہ ہو تو ورکر مشکل اور آزمائش کاٹ لیتا ہے: خواجہ آصف کی عمران خان پر تنقید
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی باقیات کہہ رہی ہیں انکے رہنماؤں پر ظلم ہواہے،اسلئے وہ سیاست یا پارٹی چھوڑ رہے ہیں وفاداریاں بدل رہے ہیں
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی باقیات کہہ رہی ہیں انکے رہنماؤں پر ظلم ہواہے،اسلئے وہ سیاست یا پارٹی چھوڑ رہے ہیں وفاداریاں بدل رہے ہیں
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ نے گیمز کی میزبانی کیلئے ابھی تک رسپانس نہیں دیا
کوچز میچ ٹو میچ پلان کر رہے ہیں، ہم پلان کے مطابق کھیلے اس لیے کامیابی ملی
حارث روف بگ بیش لیگ کھیلنے آسٹریلیا پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے اپنی ٹیم میلبرن سٹارز کو جوائن کر لیاہے
دونوں بھائیوں میں چائے پیتے ہوئے دکان پر تلخ کلامی ہوئی
شادی شدہ اروما شوہر اور ساس کے ہمراہ رہتی تھی ،اروما کے والد نے واقعہ کو قتل قرار دے دیا ہے
آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے جاری میچ کو پچ کو خطرناک قرار دیتے ہوئے منسوخ کر دیا گیا
ڈاکٹر جاوید مغل کو کھلاڑیوں کے معائنے اور معاونت کیلئے پاکستان بلایا گیا ، ان کا تمام خرچہ ملتان سلطانز ادا کر رہاہے
ڈاکٹر سہیل نے اپنے والد کی شدید علالت کے باعث پی سی بی سے دورہ آسٹریلیا سے معذرت کر لی