پنجاب حکومت اور پولٹری ایسوسی ایشن کے درمیان مرغی کی قیمت میں کمی پر اتفاق ہو گیاہے ۔
تفصٰلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں مرغی کا گوشت اوپن مارکیٹ میں 10 روپے سستا کرنے پر اتفاق ہو گیاہے ، ماڈل بازار میں مرغی 25 روپے فی کلو سستی کر دی گئی ہے ، مرغی کے گوشت میں فی کلو کمی فوری نافذ ہو گی ۔