افغانستان میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے کے 4 مسافروں کو بچا لیا گیا
صوبہ بدخشاں میں لاپتہ ہونے والا طیارے کو ارز کوہ کے علاقے میں تلاش کر لیا گیا
صوبہ بدخشاں میں لاپتہ ہونے والا طیارے کو ارز کوہ کے علاقے میں تلاش کر لیا گیا
فخر زمان،حارث اور افتخار کو این او سی جاری نہیں کیا، محمد حارث سے میری فون پر بات ہوئی ہے پاکستان آکر ملاقات بھی کرونگا: ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ
طیارے نے تھائی لینڈ سے پرواز بھری اور پٹرول بھروانے کیلئے بھارت میں اترا جس کے بعد پاکستان سے گزر کر افغانستان میں داخل ہوا، اس میں چھ لوگ سوار تھے
محمد حارث این او سی نہ ملنے کے باعث بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں نہیں کھیل سکے
اداکارہ ثناء جاوید اپنے شوہر شعیب ملک سے عمر میں 11 سال چھوٹی ہیں جبکہ ان کے آباو اجداد کا تعلق بھی ثانیہ مرزا کے شہر حیدرآباد دکن سے ہی ہے
محمد نواز گراونڈ سے باہر بس میں بیٹھنے آئے تو بس جا چکی تھی ، انتظامیہ نے سیکیورٹی سے رابطہ کرتے ہوئے بس کو رکوایا
گیند لگنے کے باعث آسٹریلوی اوپنر کے جبڑے سے خون بہنے لگا، جس کے بعد انہیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی
شاہ خاور پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا بورڈ آف گورنرز تشکیل دے کر چیئرمین پی سی بی کے انتخابات کروائیں گے: ذرائع
ذکاء اشرف نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی اورممبر بورڈ آف گورنرز کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا