صوبہ سندھ کے محکمہ تعلیم نے جمعہ 14 فروری کو شب برات کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ 15 شعبان کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں شب برات کے موقع پر عام تعطیل ہو گی ۔

Live stream is currently unavailable. Please check back later or visit our YouTube channel directly.