آئینی ترمیم آج ہی سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ
حکومتی اتحادیوں اور پیپلز پارٹی کے درمیان اتفاق ہو گیا ، ذرائع
حکومتی اتحادیوں اور پیپلز پارٹی کے درمیان اتفاق ہو گیا ، ذرائع
سینیٹ کا اجلاس 8 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس رات ساڑھے نو بجے طلب
وزیراعظم اور چند وزراء سمیت 25 ارکان ظہرانہ میں شریک نہ ہوسکے
وفاقی کابینہ کااجلاس اب کل صبح ساڑھے9بجےہوگا
صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان اہم ملاقات
سیکیورٹی وجوہات کےباعث قومی اسمبلی اجلاسوں میں مہمانوں کےداخلےپرپابندی عائد
قومی اسمبلی کےاجلاس کا شیڈول اچانک تبدیل، اجلاس اب شام 6 بجے ہوگا
سینیٹ اجلاس میں نمبر گیم پوری ہونے پر جمعہ کو آئینی ترامیم لانے کا فیصلہ، ذرائع
وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس، ترمیم کے اہم نکات پر بریفنگ