ماحولیاتی تبدیلی نے پاکستان میں موسموں کے تیور بدل دیئے
کبھی غیرمتوقع ریکارڈ بارشیں تو کبھی قبل از وقت شدید گرمی
کبھی غیرمتوقع ریکارڈ بارشیں تو کبھی قبل از وقت شدید گرمی
پنجاب اور سندھ میں درجہ حرارت 50 ڈگری کو بھی چھو سکتا ہے
کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری کوچھو سکتا ہے، ڈی جی موسمیات
اسلام آباد میں شام کو تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
بلوچستان میں شام اور رات کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
شمالی بلوچستان، خیبرپختونخوا،بالائی پنجاب میں چندمقامات پربارش کا امکان
10 تا 11 مئی جنوبی پنجاب میں طوفانی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اپریل 1983ء میں 55.80 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی
آج رات مطلع ابر آلود،تیز آندھی اور جھکڑ چلنے کا بھی امکان ہے،محکمہ موسمیات