ملک کے مختلف مقامات پر آج اور کل موسلا دھار بارش کی پیشگوئی
پنجاب اورخیبرپختو نخوا کےنشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات
پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں 122 روپے کمی کی ضرورت ہے: حافظ نعیم
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی: اسحاق ڈار
اسحاق ڈار کی مارکو روبیو سے اہم ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
حکومت کا عوام کو تحفہ، پیٹرول اور ڈیزل 22، 22 روپے فی لیٹر سستا کر نے کا اعلان
میں کوشش کروں گا 200 کی اسپیڈ سے بولنگ کراؤں،وقت کے ساتھ مشین بھی خراب ہوتی ہے: شاہین شاہ آفریدی
مکہ مکرمہ کے منیٰ گرینڈ پیلس میں محمد بن سلمان کادنیا بھر سے آئے معززین کے اعزاز میں استقبالیہ
پنجاب کے سرکاری و نجی اسکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت
ہمیں وعدوں گارنٹیوں پر کوئی اعتبار نہیں ، عملی اقدامات ہی اصل معیار ہے: باقر قالیباف
پنجاب اورخیبرپختو نخوا کےنشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات
کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود اور حبس کی صورتحال برقرار ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد، آزادکشمیر،گلگت بلتستان میں چند مقامات پربارش متوقع،محکمہ موسمیات
کل سے بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں پاکستان میں داخل ہوں گی، محکمہ موسمیات
نشیبی علاقوں فصلیں، انفراسٹرکچر اور مویشی متاثر ہو سکتے ہیں،این ڈی ایم اے
بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ
کراچی میں پارہ 35، اسلام آباد میں 34 اور لاہور میں 32 ڈگری تک جانے کی توقع
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
ملک کے شمال مشرقی اور جنوب مشرقی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ