عوام جمہوریت کے تسلسل کیلئے الیکشن 2024 کے انعقاد پر پُرعزم، نیا سروے جاری
چھہتر فیصد پاکستانی الیکشن کے نتائج کو تسلیم کرینگے جبکہ سترہ فیصد نے اس حوالے سے کوئی رائے نہیں دی، سروے
چھہتر فیصد پاکستانی الیکشن کے نتائج کو تسلیم کرینگے جبکہ سترہ فیصد نے اس حوالے سے کوئی رائے نہیں دی، سروے
جنرل ساحرشمشاد مرزا اورشہزادہ خالد بن سلمان نے دفاعی تعاون بڑھانے سمیت دیگرامور پرتبادلہ خیال کیا
مارے گئے دہشت گردوں میں لیڈر ایوب اللہ عرف منصور بھی شامل ہے، آئی ایس پی آر
بھارتی ریاستی دہشتگردی معمول بن چکی ،ایسی تمام کوششوں کوبے نقاب اور اپنےشہریوں کی حفاظت یقینی بنائیں گے، جنرل عاصم منیر
افواج پاکستان آئین پاکستان کے آرٹیکل 245 کےتحت الیکشن 2024 کے انعقاد میں معاونت کریں گی
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بھرپورتعاون کااعادہ کیا
پاکستان کو جن دہشت گرد عناصر سے خطرہ ہے وہ افغانستان میں چھپے ہیں، ترجمان کی بریفنگ
آرمی چیف جنرل عام منیر کی زیر صدارت کورکمانڈرزکانفرنس میں بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے پر بھی اتفاق
نمازجنازہ میں سینئرفوجی افسران اور مقامی افراد کی شرکت کیں،آئی ایس پی آر