ترکیہ کے وزرا کی قیادت میں اعلٰی سطح کا دفاعی و سفارتی وفد آج رات پاکستان پہنچےگا
ترکیہ کےوفد میں وزیرخارجہ حاقان فدان اور وزیردفاع یاشئر گوولر شامل ،ذرائع
ایران کا 14 نکاتی امن پلان، جنگ کے مکمل خاتمے پر زور
صدرٹرمپ نے خود کو بحری قزاق قرار دیا ہے،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی بھیجی گئی تجویزکا جائزہ جلد لیا جائے گا، فوجی کارروائی کے امکانات موجود ہیں،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا کی یونیورسٹی آف فلوریڈا میں آگ بھڑک اٹھی،فائربریگیڈ حکام آگ پر قابو پانے میں مصروف
خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند اور گردونواح میں 3.9 شدت کا زلزلہ
راجن پور: بااثر زمیندار نے گائے کی ٹانگ کاٹ دی ، مقدمہ درج
ایچ آئی وی سرنج سے پھیلنے کے ثبوت تاحال سامنے نہیں آئے: سی ای او ڈریپ
فضائی آلودگی کی عالمی فہرست میں لاہورایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا
مولانا عبدالواسع کا مدارس رجسٹریشن کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان
ترکیہ کےوفد میں وزیرخارجہ حاقان فدان اور وزیردفاع یاشئر گوولر شامل ،ذرائع
سربراہ چینی فضائیہ پی اے ایف کے ملٹی ڈومین آپریشنز سے خاص طور پر متاثر ہوئے، اور پی اے ایف کے جنگی تجربے سے سیکھنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا
پاکستان کا افغان سرزمین پر موجود دہشت گرد گروہوں کے خلاف مؤثر اقدامات کی ضرورت پر بھی زور
ویزہ سروسز دوبارہ شروع ہونے سے پاکستانیوں کو مختصر ویزے کی سہولت ملے گی
کسی بھی مہم جوئی کا بغیر کسی ہچکچکاہٹ کے فوری اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا،آرمی چیف
فیلڈ مارشل عاصم منیر،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا خراج عیقدت
شدیدمشکلات کاسامنا کرتےہوئےبہادری کامظاہرہ پاک فوج کی بہترین روایات کاعکاس ہے،آئی ایس پی آر
دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولا بارود برآمد ہوا
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال، آئی ایس پی آر