وزیراعظم شہبازشریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی پھر تشکیل نو کردی
وزیر اعظم نے وفاقی وزیر صنعت وپیداوار کو ای سی سی کا رکن بنادیا
اوگرا نے غیرقانونی گیس فلنگ کا دھندہ ختم نہ ہونے کا سبب کم سزاؤں کو قرار دےدیا
مختلف سرکاری اداروں کے ذمے قرضوں اور واجبات کا حجم 9.5 کھرب روپے سے تجاوز کرگیا
امریکا کی مسلسل دھمکیاں، جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع کیلئے بھی تیار ہیں،ایران
امریکی صدر نے ایران کے ساتھ تجارت پر پابندی عائد کردی
تجارتی جنگوں اور ٹیرف پالیسیوں کا کوئی فاتح نہیں ہوتا، چینی وزارت خارجہ
یوکرین معاملے پر پائیدار امن کیلئے مکالمہ ہی واحد قابل عمل راستہ ہے، عاصم افتخار
امریکا نے اپنےشہریوں کو فوری طورپر ایران چھوڑنے کی ہدایت کردی
پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد حکومت نے اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس 2026 واپس لینےکی منظوری دیدی
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے یکساں ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ
وزیر اعظم نے وفاقی وزیر صنعت وپیداوار کو ای سی سی کا رکن بنادیا
مسابقتی کمیشن نے یوریا کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے
گندم کمی خریداری کیلئے 274 ارب روپے کی کیش کریڈٹ لائن منظور
گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.96 فیصد اضافہ ریکارڈ
قومی ائیر لائن کی تنظیم نو کے بعد سرمایہ کاری مزید اہمیت اختیار کر گئی ہے، وزیر نجکاری
اسکیم میں رجسٹریشن سے پرانی انکم ٹیکس رجسٹریشن کینسل نہیں ہوگی
دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر دستخط ہو گئے
بجلی اور گیس سیکٹر میں گردشی قرض 5501 ارب روپے ہوگیا، رپورٹ
ای سی سی شوگر ملز ایسوسی ایشن کی درخواست کا جلد جائزہ لے گی