ریاستی مشینری پوری شدّت سے تحریک انصاف کے امیدواروں کیخلاف متحرّک ہے ،بیرسٹر گوہر علی
ہمارےٹائیگرز 8 فروری تک پوری طرح میدان میں ڈٹے رہیں گے اور اس کے بعد بھی ثابت قدمی دکھائیں گے, سابق چیئرمین
ہمارےٹائیگرز 8 فروری تک پوری طرح میدان میں ڈٹے رہیں گے اور اس کے بعد بھی ثابت قدمی دکھائیں گے, سابق چیئرمین
پارٹی سربراہ کے ملتان کے ایک اور لودھراں کے 2 حلقوں سے کاغذات منظور ہوئے
این اے 56 راولپنڈی سے شیخ رشید کے کاغذات کی دوبارہ اسکروٹنی مکمل، فیصلہ محفوظ
آئی پی پی سربراہ جہانگیر خان ترین کے این اے 149 اور عبدالعلیم خان کے این اے 117 سے کاغذات نامزدگی منظور
عثمان ڈار کی والدہ اور عمر ڈار کی اہلیہ نے خواجہ آصف کے مقابلے میں کاغذات جمع کرائے تھے
شاہ محمود قریشی اور ان کے تائید کنندہ کے جعلی دستخط تھے، حریف وحید آرائیں
لاہور ہائیکورٹ میں عمر ڈار کے مبینہ اغواء کیخلاف درخواست دائر
این اے257 لسبیلہ حب آواران سے سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کو ٹکٹ جاری
نگران حکومت نے فلسطینی سے اظہار یکجہتی کیلئے قدم اٹھایا