امریکی نیوی نے اسرائیلی جہاز پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دی
یمن سے داغے گئے دو بیلسٹک میزائل جہاز سے دور سمندر میں گرے، امریکی حکام
انٹرنیٹ بندش سے متعلق خبریں بے بنیاد اور غلط ہیں، پی ٹی اے
وزیراعظم اور امیرقطر کا ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
امریکا کی جانب سے آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران میں فوجی کارروائی کا امکان
صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کے اجرا کا تنازعہ ختم، گزٹ نوٹیفیکیشن جاری
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب، اہم قانون سازی متوقع
ویرات کوہلی 4 سال بعد پھر نمبرون بیٹربن گئے
معرکہ حق میں کامیابی کے بعد پاکستانی لڑاکا طیاروں کی مانگ بڑھ گئی، وزیراعظم
قومی پیغامِ امن کمیٹی کی دہشت گردی کی مذمت، جمعہ کو ’پیغام امن‘ کے طور پر منانے کا اعلان
ایران نے خطے میں امریکی اتحادیوں کو حتمی وارننگ دے دی
یمن سے داغے گئے دو بیلسٹک میزائل جہاز سے دور سمندر میں گرے، امریکی حکام
ناردرن بریگیڈ کے کمانڈر جنرل احمد غندور، وائل رجب، رعفت سلمان اور ایمن صیام شہید ہو گئے، ترجمان
صرف گاڑیاں پولیس نے دیں فیولنگ ہم نے کروائی، صدر بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے پر بو ظہبی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
مذہبی رسومات ادا کیں، پاکستان کی میزبانی پر مشکور
گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا، پولیس
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کے نئے صدر کی نامزدگی کی منظوری دیدی گئی
ملزمان ٹارگٹ کلنگ میں ملوث اور اہم شخصیات کی ریکی کرچکے تھے، سی ٹی ڈی
دونوں ممالک کے درمیان تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے