کراچی میں شہری کو 13 روز میں دس دس ہزار کےدوای چالان بھیج دیئے
دونوں مرتبہ کراچی ٹول پلازہ ایم نائن موٹروے پرسیٹ بیلٹ کی خلاف ورزی پرچالان کیا گیا
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں چوری کی بڑی واردات، گھر پر کام کرنے والا پلمبر گرفتار
پاکستان اورمراکش کےدرمیان دفاعی تعاون کی مفاہمتی یادداشت پردستخط کر دیئے گئے
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر سے ملاقات
سعودی عرب میں فیوچر منرلز فورم کے زیر اہتمام کانفرنس اور نمائش کا آغاز ہوگیا
پاکستان کا اگلے 3 سال میں 2.75 ارب ڈالر مالیت کے انٹرنیشنل بانڈ جاری کرنے کا منصوبہ
محمد مسعود چشتی 2026 کیلئے پاکستان بار کونسل کے نائب چیئرمین منتخب
ایران میں احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار تک پہنچ گئی: رائٹرز
پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثر دنیا کے 10 بڑے ممالک میں شامل ہے،احسن اقبال
پاکستان کوآج بھی صحت کے شعبے میں سنگین چیلنجز کا سامنا ہے،بلاول بھٹوزرداری
دونوں مرتبہ کراچی ٹول پلازہ ایم نائن موٹروے پرسیٹ بیلٹ کی خلاف ورزی پرچالان کیا گیا
بچوں کی عمریں 4 سے 7 برس کے درمیان ہیں،پولیس حکام
جمعہ کو نماز فجر کے بعد ڈوبنے والوں کی تلاش دوبارہ شروع کی جائے گی
لڑکے کا تعلق مسیحی برادری جبکہ لڑکی مسلمان ہے ، دونوں کو جائے وقوعہ پر لا کر قتل کیا گیا
حمیرا کے اعضاء میں سکون آور، نفسیاتی، نشہ آور یا زہریلی چیز کے ذرات نہیں ملے، رپورٹ
کیمیائی تجزیئے کے دوران منشیات کے استعمال یا زہر دینے کے شواہد نہیں ملے،حکام
اداکارہ نے آخری میسجز کیا اور کس کس کو کیے؟ تفتیشی حکام نے بتادیا
قانونی تقاضے مکمل کر کے میت چھیپا فاونڈیشن سے حاصل کی گئی
یہ فلیٹ اداکارہ حمیرا نے کرائے پر حاصل کر رکھا تھا، فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی تصاویر والا میگزین بھی ملا ہے: پولیس