بلوچستان ، ڈیرہ بگٹی فٹ بال ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا
واقعہ کھیلوں اور امن کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، صوبائی وزیر کھیل جمال رئیسانی
واقعہ کھیلوں اور امن کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے، صوبائی وزیر کھیل جمال رئیسانی
نگران صوبائی وزراء داخلہ و کھیل نے نوٹس لے لیا