گھریلوملازمہ پرتشدداورآگ لگانے کا معاملہ، چالیس سالہ شبنم دم توڑ گئی
شبنم کو مالکن شازیہ نےگرم پانی مانگنے پرپٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی
امریکی دھمکیوں کے پیش نظر یورپی ممالک کا گرین لینڈ میں فوجی موجودگی پر غور
پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کردی
خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک
باہر سے بھیجے گئے دہشت گردوں نے ملک میں ہنگامہ آرائی کی، ایرانی صدر
امریکی صدر نے فوج کو گرین لینڈ پر قبضے کیلئے منصوبہ تیار کرنے کا حکم دے دیا
جی سیون دھماکا بظاہر گیس لیکیج کے باعث ہوا، تحقیقاتی رپورٹ
ایران میں کشیدگی برقرار، اموات کی مجموعی تعداد 200 سے متجاوز
عالمی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
گزشتہ سال کتنے لاکھ پاکستانی بیرون ملک ملازمت کیلئے چلے گئے؟ تفصیلات جاری
شبنم کو مالکن شازیہ نےگرم پانی مانگنے پرپٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی
غفوراں بی بی آٹھ روز جنرل اسپتال میں زیرعلاج رہیں حادثہ میں اب تک دو خواتین جاں بحق ہو چکی ہیں
قراقرم ایکسپریس سہ پہرتین بجےکی بجائےسوا4 بجے لاہورسےروانہ ہوئی
حکام نے شہریوں کوجلد از جلد لائسنس بنوانے کی ہدایات کردی
بغیر لائسنس کار ڈرائیونگ پر دو ہزار تراسی جبکہ بغیر موٹرسائیکل چلانے پر سولہ ہزار دو سو گیارہ مقدمات درج کیے گئے
ملزم سلمان نے اپنی سابقہ بیوی ، اسکی بہن ، والد محبوب اور بھائی عبداللہ کو قتل کیا
ڈپٹی کمشنر نےان کے نظر بندی کے احکامات جاری کیے ہیں، نوٹیفکیشن
عوام غیرضروری سفر سے گریز کریں، ترجمان موٹروے پولیس
بیشتر شہری خواری سےبچنےکیلئےاندراج مقدمہ کی درخواست متعلقہ تھانےمیں جمع ہی نہیں کرواتے