بشری بی بی کی ضمانت منسوخ کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
ایف آئی اے نے بشری بی بی کی مسلسل عدم پیشی پر ضمانت منسوخ کرنے کی استدعا کر دی ہے۔
ایف آئی اے نے بشری بی بی کی مسلسل عدم پیشی پر ضمانت منسوخ کرنے کی استدعا کر دی ہے۔
نامزدملزمان میں سے1ملزم کوتفتیش کےبعدبری کردیاگیا6مجرمان روپوش ہیں
بانی پی ٹی آئی کے 10 لاکھ روپے کے دو مچلکے طارق نون اور راجہ غلام سجاد نےدیئے
علی امین گنڈا پورکو اشتہاری قراردینے کے بعدکیس دیگرملزمان سے الگ کردیا گیا
امن و امان قائم رکھنے کے لیے اسلام آباد انتظامیہ قانون کے مطابق اقدامات کرے، عدالت
پی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے ، درخواست میں استدعا
آپ آئندہ تاریخ پر دلائل دیں اور عدالت کو مطمئن کریں کہ فیصلہ درست نہیں ہے، چیف جسٹس کی ایڈووکیٹ جنرل کو ہدایت
عدالت نے عبوری ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع کردی
ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نےاسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا