اسلام آباد ڈسٹرکٹ ججزسےسیکیورٹی واپس لےلی گئی،ججز کےساتھ ڈیوٹی کرنے والے گن مین بھی واپس لے لیےگئے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد ناصرجاوید نےسیکیورٹی واپس لینے کا نوٹس لےلیا،سیشن جج اسلام آباد نے ڈی آئی جی سیکیورٹی کو شوکاز کردیا۔
ڈسٹرکٹ ججز سے سیکیورٹی واپس لینے پر ڈی آئی جی آپریشن کو آج ہی ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گیا، ڈی آئی جی آپریشن عدالت پیش ہو کر سیکیورٹی واپس لینے کی وضاحت کریں۔



















