شیرافضل مروت کی ہاتھا پائی،تشدد کا شکار ہونیوالے پولیس کانسٹیبل نے مقدمہ درج کرا دیا
شیر افضل مروت کےخلاف جان سے مارنے اور حملہ کرنے کی دفعات شامل ہیں
سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات، ہسپتال منتقل
ستائیسویں آئینی ترمیم، حکومت کا سینیٹ میں بھی مطلوبہ تعداد پوری ہونے کا دعویٰ
پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد اسلام آباد سے گرفتار
آئینی ترمیم کی منظوری کے پیش نظر وفاقی وزراء کے غیر ملکی دورے منسوخ
لاہورمیں نامعلوم افراد نے پراپرٹی ڈیلر کو فائرنگ کر کےقتل کردیا
دورہ پاکستان کا اعلان، قطر کو پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر ہے، امیر قطر
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
شیر افضل مروت کےخلاف جان سے مارنے اور حملہ کرنے کی دفعات شامل ہیں
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات 23 اکتوبر کو سماعت کریں گے
اسلام آباد ہائی کورٹ اور احتساب عدالت نے نیب کو 24 اکتوبر تک سابق وزیر اعظم کی گرفتاری سے روک دیا
نوازشریف 24 اکتوبر کو پیش نہ ہوئے تو وارنٹ بحال ہو جائیں گے، جج احتساب عدالت
سیل کو 35 فٹ سے تقریباً 60 فٹ تک بڑھا دیا گیا ہے، ذرائع
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ اپنے وکیل لطیف کھوسہ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں
مرحومہ کی نماز جنازہ سلطان مسجد کراچی میں نماز عصر کے بعد ادا کی جائے گی، بیٹاعادل مراد
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا
جیل میں اخبار اور ٹیلی ویژن کی سہولت نہیں دی جا رہی ہے، سابق وزیر اعلیٰ