عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 16 جنوری تک توسیع
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی
وزیراعظم شہبازشریف کا نیو وٹیک کی حالیہ کارکردگی پر اطمینان کا اظہار
پنجاب حکومت کا پروجیکٹ کلینک آن وہیلز ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ
ایشز میں شکست کے بعد انگلش کرکٹرز پر سختی کی تلوار
لاہور ایئر پورٹس پر امیگریشن کاؤنٹرز کی کمی،سامان کیلئے طویل انتظار
پی آئی اے خریدنے کے بعد عارف حبیب نے بلیو اکانومی میں سرمایہ کاری کی تیاری شروع کر دی
آئندہ ہفتے سے ملک میں بارش اور برفباری کا امکان
کس کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا
9مئی جلاؤگھیراؤ میں کون ملوث تھا، فرانزک رپورٹ نے سب کچھ بےنقاب کر دیا، عظمیٰ بخاری
جاوید بٹ قتل مقدمہ میں نامزد ملزم امیرفتح نے عبوری ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی
میں کیا اکبر بادشاہ ہوں جو میرا سب پر اثر و رسوخ چل گیا؟، سابق وزیر کے دلائل
ملزمان کا جرم سے تعلق جوڑنے کے لیے شواہد ناکافی ہیں، فیصلہ
کیس کی آئندہ سماعت پر بشریٰ بی بی ہر صورت عدالت میں پیش ہوں، سیشن عدالت
جج علی نواز نے 2 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر ہنگامی بنیادوں پر سماعت جاری ہے
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا آر اوز اور ڈی آر اوز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کا فیصلہ چیلنج کیا تھا
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سلمان اکرم راجہ پیروی کریں گے
بانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی سے پیری مریدی کے چکر میں رابطہ کیا، عدالت