مسلم لیگ ( ن ) نے منشور کمیٹی میں توسیع کردی، مزید 11 ارکان شامل
لیگی رہنما نور الحسن تنویر اور عدنان فرید کو بھی منشور کمیٹی میں شامل کیا گیا
لیگی رہنما نور الحسن تنویر اور عدنان فرید کو بھی منشور کمیٹی میں شامل کیا گیا
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب کے آٹھ اضلاع میں جمعہ اور ہفتہ بینک بند رکھنے کی درخواست کی ہے
وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں فضائی آلودگی کے پیش نظر 9 نومبر کو یوم اقبال کے ساتھ 10 نومبر کو جمعہ کے روز بھی چھٹی کا اعلان کر دیا ہے
آٹھ فروری 2024 کے عام انتخابات کیلئے پہلا انتخابی اتحاد بن گیا
سینئر رہنماء عرفان صدیقی 33 رکنی کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے
صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
30 نومبر تک حلقہ بندیوں کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا
چار ماہ کے بجٹ کا حجم دو ہزار باہتر ارب روپے رکھا گیا
سائلین کی درخواستوں پر ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر ناقابل برداشت ہے