لاہورہائیکورٹ نے توشہ خانہ سے تحائف لے کر ظاہر نہ کرنے والے اراکین اسمبلی کے خلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیاعدالت نے قرار دیا درخواست گزار کو پہلے سیشن کورٹ رجوع کرنا چاہیے تھاقانون کے مطابق ہائیکورٹ براہ راست درخواست دائر نہیں ہوسکتی ۔
لاہور ہائیکورٹ نےتوشہ خانہ سے تحائف لیکر ظاہر نہ کرنے والے اراکین اسمبلی کے خلاف درخواست کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیاجسٹس راحیل کامران نے درخواست پر سات صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا درخواست گزارکو پہلے متعلقہ فورم سے رجوع کرنا چاہیے تھا۔
2023 Lhc 6801 by Farhan Malik on Scribd
لاہور ہائیکورٹ کے تحریری فیصلے میںکہا گیا کہ قانون کے مطابق ہائیکورٹ براہ راست درخواست دائر نہیں ہوسکتی،سیشن کورٹ میں شکایت ،ہائیکورٹ میں اپیل دائر ہو سکتی ہےسابق وزیراعظم کے خلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی نے بھیجا تھاموجودہ درخواست میرٹ کے برعکس ہے عدالت مسترد کرتی ہے۔