پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سابق وفاقی وزیر خزانہ و سنیٹر شوکت ترین نے پاکستانی سیاست اور پی ٹی آئی کی سینٹ نشست سے مسعفیٰ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق سابق وفاقی وزیر خزانہ و سنیٹر شوکت ترین نےکہا کہ اہلخانہ اوردوستوں کی مشاورت کےبعدسیاست چھوڑرہاہوں پی ٹی آئی اورسینیٹ کی نشست سےاستعفیٰ دےرہاہوں۔
انہوں نے کہا کہ معاشی حالات،صحت کےمسائل کی وجہ سے پچھلے2سےڈھائی سال مشکل رہےشوکت ترین نےسیاست کوخیربادکہہ دیا۔
شوکت ترین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت میں وزیر خزانہ تھے۔شوکت ترین 2008 سے 2010 تک یوسف رضا گیلانی کی کابینہ میں بھی وزیر خزانہ رہے ہیں۔