ملکی کرنسی مارکیٹوں انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے آخری روز کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے ۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/vnEm6QRcGW#SBPExchangeRate pic.twitter.com/BD7DIQ5kMX
— SBP (@StateBank_Pak) December 1, 2023
اسی طرح انٹر بینک میں ڈالر بیس پیسے سستا ہوکر دو سو چوراسی روپےستانوے پیسے کا ہو گیا ۔
اس طرح اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور ڈالر پچاس پیسے سستا ہوکر دو سو چھیاسی روپے کا ہوگیا ۔