خیبرپختونخوا کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس وزیر اعلی کی مصروفیت کے باعث موخر کردیا گیا۔
خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس آج ڈھائی بجے طلب کیا گیا تھاجس کے لئے اٹھارہ نکاتی ایجنڈا بھی جاری کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعلی سہیل خان کی آئندہ مالی سال کے بجٹ جائزہ اجلاسوں اور دیگر مصروفیات کے باعث اب بدھ پچیس فروری تک ملتوی کردیا گیا ہے ۔






















