جرمن چانسلر فریڈرک مرز نےکہا ہےکہ طاقت کے ذریعے یورپی سرزمین حاصل کرنےکی کوئی بھی دھمکی ناقابل قبول ہو گی۔
جرمن چانسلر فریڈرک مرزنےڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب میں کہاڈنمارک اور گرین لینڈ کےعوام کےساتھ مکمل یکجہتی کا اظہارکرتےہیں،خوشی ہے امریکاگرین لینڈمیں روسی خطرےکوسنجیدگی سے لے رہا ہے۔
جرمن چانسلر نےمزیدکہا وقت کے ساتھ ساتھ روس اور چین کا کردار بدل رہا ہے،ہمیں نیٹو سے دستبردار نہیں ہونا چاہیے،ہمیں اپنے دفاع کو مضبوط بنانے کیلئے اقدامات کرنے چاہیے





















