صدرمملکت نےہائیکورٹس کےایڈیشنل ججزکی توثیق اور توسیع کی منظوری دے دی
صدر مملکت آصف زردری نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی سفارشات کے تحت منظوری دی ،سندھ، لاہور،پشاورہائیکورٹس کےایڈیشنل ججزتوثیق اورمدت ملازمت میں توسیع پانےوالوں میں شامل ہیں۔
اس اقدام کا مقصد عدالتی نظام کی مؤثر کارکردگی اور زیرِ التوا مقدمات کے بروقت فیصلے کو یقینی بنانا ہے۔






















