لاہور بار کے سالانہ انتخابات میں صدر عرفان حیات باجوہ صدرمنتخب ہوگئے۔
عاصمہ جہانگیر گروپ کےامیدوارادیب اسلم بھنڈردوسرےنمبرپررہے،حامد خان گروپ کےامیدوارعرفان حیات باجوہ صدر لاہور بار منتخب ہوئے۔
لاہور بار کےصدراتی نشست پر کامیاب امیدوارعرفان حیات باجوہ نے3ہزار559 ووٹ حاصل کیے،عاصمہ جہانگیر گروپ کےادیب اسلم بھنڈر نے 3 ہزار154ووٹ لیکردوسرے نمبر پر رہے۔



















