تحریک انصاف کے رکن سیف اللہ ابڑو اور جمیعت علما اسلام کے سینیٹر احمد خان ایوان میں پہنچ گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق دونوں اراکین کی جانب سے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کاسٹ کرنے کا امکان ہے جبکہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں ترمیم سینیٹ میں پیش کر دی ہے ۔






















