پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی اختتام ہوا،اسٹاک مارکیٹ 151000 اور 150000پوائنٹس کی دو حدیں ایک ساتھ گنوا بیٹھی ۔
ہنڈریڈ انڈیکس 1355 پوائنٹس گر کر 149235 پوائنٹس پر بند ہوا،اسٹاک مارکیٹ دوران ٹریڈنگ 2300 سے زائد پوائنٹس کی بڑی مندی بھی دیکھی گئی۔
اسٹاک بروکرز کا کہنا ہے کہ 650 پلس مارکیٹ تیزی کے نیچے آئی،اسٹاک مارکیٹ دوران ٹریڈنگ 2300 سے زائد پوائنٹس کی بڑی مندی بھی دیکھی گئی
واضح رہےکہ صبح اسٹاک مارکیٹ نے 151000 پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل عبور کیا تھا۔





















