پنجاب بھر کے سکولز میں چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق نجی و سرکاری سکولز یکم ستمبر سے کھلیں گے ، گرم موسم کے پیش نظر چھٹیوں میں مزید اضافہ کیا گیاہے جس کا محکمہ سکول کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔۔
یہ فیصلہ صوبے بھر میں لاگو ہو گا، جس میں لاہور، فیصل آباد، ملتان، راولپنڈی اور دیگر اضلاع کے تعلیمی ادارے شامل ہیں۔























